لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
856خدا تم کو تمہاري اولاد کے بارے مين وصيت کرتا ہے کہ ( ميراث ميں سے ) ايک بيٹے کا دو بيٹيوں کے برابر حصہ ہے اگر تمہاري ( دو يا ) دو سے زيادہ بيٹياں ہوں تو ميراث کي دو تہائي دو تہائي ان کے لئے ہے اور اگر ايک ہو تو اس کے لئے آدھي ميراث ہے ۔ اور ( مرنے والے کdownload-disicon-0
857خدا مومن مردوں اور عورتوں سے ايسے جنت کے باغوں کا وعدہ کيا ہوا ہے جن کے ( درختوںکے )نيچے نہريں جاري ہيں وہ ہميشہ ان ہي ميں رہيں گے اور عدن کي جنتوں ميں ( ان کے لئے ) پاکيزہ مساکن ہيں اور خدا کي رضا ( اور خشنودي ان سب سے ) برتر و بہتر ہے اور يہي سب سے بڑيdownload-disicon-0
858خدا نے اس عورت کا قول سنا جس نے اپنے شوہر کے بارے ميں تجھ سے رجوع کيا تھا اور خدا کي بارگاہ ميں شکايت کي تھي- خدا تمہاري آپس کي گفتگو (اس عورت کا اصرار اس کي مشکل کے حل کے سلسلہ ميں ) سن رہا تھا اور خدا سننے اور ديکھنے والا ہے- [مجادله، 1 ]download-disicon-0
859خدا نے ان ( صاحبان عقل ) کي درخواست قبول کر لي ہے اور فرمايا ہے کہ ميں تم ميں سے عمل کرنے والے کے عمل کو چاہے وہ عورت ہو يا مرد ضايع نہيں کروں گا ، تم سب ايک ہي نوع ميں سے ہو اور ايک دوسرے کي جنس ہو ۔ جنہوں ميں راہ خدا ميں ہجرت کي اور اپنے گھروں سے نکال دdownload-disicon-0
860خدا نے ان لوگوں کےليے جو کافر ہوگئے ہيں، ايک مثال دي ہے- نوح کي بيوي کي مثال اور لوط کي بيوي کي مثال- وہ ہمارے دو صالح بندوں کے ما تحت تھيں- ليکن ان دونوں سے انہوں نے خيانت کي، اور ان دونوں (پيغمبروں) کے ساتھ ان کا تعلق (عذاب الہي کے مقابلے ميں) انہيں کوئdownload-disicon-0
861خدا نے تمہيں مٹي سے پيدا کيا، پھر نطفہ سے، پھر تمہارے جوڑے بنا ديئے، کوئي مادہ حاملہ نہيں ہوتي اور نہ جنتي ہے مگر اس کے علم کے ساتھ اور کسي شخص کي عمر نہيں بڑھتي اور نہ کسي شخص کي عمر ميں کمي ہوتي ہے مگر يہ کہ (علم خدا کي) کتاب ميں لکھا ہوتاہے- يہ سب کچھdownload-disicon-0
862خدا نے منافق مردوں اور عورتوں اور کافروں کے لئے جہنم کي آگ کا وعدہ کيا ہے اور وہ اس ميں ہميشہ رہيں گے ۔ وہي ان کے لئے کافي ہے اور خدا نے انھيں اپني رحمت سے دور کرديا ہے اور ان کے لئے ہميشہ کا عذاب ہے ۔ [توبه، 68 ]download-disicon-0
863خدا يا ! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور ميري اولاد ميں سے بھي ايسا کر ۔ پروردگارا ! (ہماري ) دعاء قبول فرما ۔ [ابراهيم ، 40 ]download-disicon-0
864خدانے)فرمايا: (اپنے مقام سے) نيچے اتر جاؤ اس حال ميں کہ ايک دوسرے کے دشمن ہوگے (شيطان تم دونوں کا دشمن اور تم دونوں) اور تمھارے لئے زمين ميں ٹھہرنے کي جگہ ہے اور ايک مدت تک کے لئے وسائل زندگي مہيا ہيں ۔ [اعراف ، 24 ]download-disicon-0
865خديجتہ الکبري سلام اللہ عليھاdownloadicon-2
866خديجہ دنيا و آخرت ميں پيغمبر خدا کي بيويdownloadicon-1
867خديجہ(ع) کى دولت اور على (ع) کى تلوارdownloadicon-1
868خطبات حضرت زینب(س)downloadicon-2
869خطبات حضرت فاطمہ زھرا (سلام اللہ عليھا)downloadicon-2
870خطبات حضرت فاطمہ زھرا (سلام اللہ عليھا)downloadicon-2